Thursday 23 May 2013

JAHANGIR SIDDIQUI CRRUPTION جہانگیر صدیقی کرپشن



Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز



                           
   

        
      JAHANGIR SIDDIQUI CORRUPTION  
                                        
                   



jahangir-s






                         JS Group Logo
                 

                      جہانگیر صدیقی کرپشن 

                      



 جہانگیر صدیقی کرپشن  سرچ بلاگ . بنیادی طور پر یہ آن لائین،، 

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے

جو ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے

،پاکستان جہانگیر صدیقی کرپشن  کے بارے میں تحقیق اور تفتیش

 کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. جہانگیر صدیقی کرپشن  ریسرچ 

بلاگ 

ایس ای سی پی   میں ہونے والے کرپشن کے 

بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی

 جہانگیر صدیقی کرپشن سرچ بلاگ سر دست دواہم زبانوں اردو اور 

انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا


آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے 

گا ۔ جہانگیر صدیقی کرپشن سرچ بلاگ

کرپشن گھٹالا ۔ کام کا حصہ ہے جس کا مشن ہے کہ ان معلومات کو 

پاکستان کی تمام 

علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ 

جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی 

زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

کرپشن گھٹالا ۔ کام کے بلاگ میں جہانگیر صدیقی کرپشن  کے 

مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی 

جائے گی۔ موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

 جہانگیر صدیقی  کے کرپشن کے حوالے سےہر دور کی تفصیلات ۔

 جہانگیر صدیقی کرپشن میں ان تمام افراد کے نام اوران کے کرپشن 


کی تاریخ اور جائزہ۔ لیا جائے گا وہیں ایس ای سی پی کے ان تمام 

بڑے 

افسران کے نام 

اور ان کی تفصیلات جوکرپشن میں ملوث ہیں یا رہَے تھے جن کی 

وجہ سے اس قدر بڑا فراڈ ممکن ہو سکا  اس سرچ بلاگ میں شامل 

کیا جاے گا


۔
 جہانگیر صدیقی کرپشن سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے 

ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام 

کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ 

معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب 

کچھ اور بھی بہت کچھ جہانگیر صدیقی کرپشن  سرچ بلاگ کے بے 

شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم 

سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم 

متوجے 

کریں  گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار 

ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ 


کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ 

سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم 

وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد

 ہوتی ہے وہیں کام 

اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور 

اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ 

ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا 

جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل 

کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس 

ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی 

جانب سے یا بیرون 

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی 

گئی ہے 

سید عبید مجتبیِ
۔
                            مزید معلومات کے لیئے 

        مندرجہ زیل ٹیلی فون نمبروں  پر رابطہ قائم کریں  



UAE 

00971-566359915

PAK

0092-03452104458 


0092-03062296626


0092-03323004893

:obaidmujtaba@yahoo.com


نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com

پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے

 pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے


isi-pakistan-research.blogspot.com

مشرق وسطی کے اہم ترین ملک شام کی پینتالس سالہ آمریت کے خلاف  برپا ہونے والی عوامی جدوجہد کے بارے میں جانیے 
syriarcpia.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com